لاہور(پی پی آئی)پاکستان ایکسپریس چک جھمرہ اسٹیشن پر مزید تین ماہ رکا کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پاکستان ایکسپریس کے چک جھمرہ اسٹیشن پر سٹاپ کی میعاد میں مزید 3ماہ کی توسیع کردی ہے
Next Post
انتخابی مہم میں بلاول اور آصفہ نے سینئر سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا: شیری رحمٰن
Wed Jan 24 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو بھرپور انداز میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں، نوجوان سیاستدان بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے سینئر سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے،بلاول کا اشرافیہ کو […]
