ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی کرتار پور آمد

کرتار پور(پی پی آئی) سابق بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب  اور مایہ ناز کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو  کرتار پور  پہنچ گئے۔  پی پی آئی کے مطابق  سابقہ کرکٹر اور سابق وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب مشہور اینکر پرسن نجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ کرتار پہنچ گئے، کرتاپور انتظامیہ نے درشن ڈیوڑی پران کا استقبال کیا،سدھو نے کرتار بابا گرو نانک کی سمادھی پر حاضری دی،نوجوت سنگھ کی آمد کے موقع پر کرتاپور میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات  کیے گئے تھے۔