ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مئی سے ستمبر 2023تک کے تمام نظر بندی آرڈرز طلب کر لئے

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سیاسی رہنماؤں کی نظربندی پر ڈی سی اسلام آباد اور پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں مئی سے ستمبر 2023تک تمام نظر بندی آرڈرز جمع کرانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں  توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،اسلام آباد کے تین تھانوں اور ڈی سی اسلام آباد دفتر کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا،  پی پی آئی کے مطابق بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 14 فروری تک کے لئے ملتوی کردی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنر نے جتنے آرڈر جاری اور واپس لئے تمام ریکارڈ جمع کرائیں۔