پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول کو 9 ماہ بعد یاد آیا خواتین جیلوں میں ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بلاول بھٹو  کے پی ٹی آئی کارکنان سے ووٹ مانگنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔یاسمین راشد نے کہا کہ میں بلاول کی غلط فہمی دور کرنا چاہتی ہوں اب وہ کس منہ سے پی ٹی آئی کا ووٹ مانگ رہے ہیں، ان کو 9 ماہ بعد یاد آیا خواتین جیلوں میں قید ہیں۔عوام جانتے ہیں ہے مقابلہ شیر اور تیر میں نہیں، ووٹ عمران خان کا ہے وہ کسی کو نہیں ملے گا، ہم میدان میں ہیں اور آپ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے