روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ، ژوب اور نواح میں علی الصبح  زلزلے کے جھٹکے محسوس

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔کوئٹہ، ژوب اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے علی الصبح محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ پی پی آئی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 123 کلومیٹر شمال میں تھا۔