پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن ڈیوٹی ٹریننگ سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی) حکومت نے الیکشن ڈیوٹی کیلئے ٹریننگ سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔  پی پی آئی کے مطابق  الیکشن ٹریننگ سے غیر حاضر ملازمین کی تفصیلات اکٹھی کرلی گئی ہیں جن کو حاضر کرکے دوبارہ تربیت دی جائے گی۔پھر بھی کوئی ملازم غیر حاضر رہا تو اس کے خلاف فوجداری کارروائی ہوگی۔ دو سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے۔