سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی، پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں با رش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم سرما کی پہلی بارش سے خشک سردی اور دھند میں کمی آئی ہے۔