سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ملک بھر میں شدید سردی اور دھند،بچے زیادہ متاثر،پنجاب میں نمونیہ سے13 چل بسے

لاہور(پی پی آئی) ملک بھر میں شدید سردی اور دھند کے باعث بچے زیادہ متاثر ہیں،پنجاب میں نمونیہ سے13 مزید جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 122 نمونیہ کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے 280 کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک بچہ انتقال کرگیا۔ پی پی آئی کے مطابق رواں سال پنجاب میں نمونیہ کے 12 ہزار 719 کیسز رپورٹ ہو چکے اور رواں سال 25 دن میں پنجاب میں 233 بچے نمونیہ سے انتقال کر چکے ہیں۔۔