سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیرمیں طویل خشک سالی کے بعد پہلی ہلکی

مظفر آباد(پی پی آئی)آزاد کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد بالائی علاقوں میں سال 2024 کی پہلی ہلکی برفباری شروع ہو گئی،جس سے شہریوں کو خشک سردی اورموسمی بیماریوں کے خاتمے کی امید ہو چلی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق رات گئے وادی نیلم کے بلندعلاقوں جاگراں،شونٹھر،سرگن گریس کے بلند علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی ہے جس سے علاقے میں سفیدی چھا گئی ہے،بالائی علاقوں میں اگلے چند روز تک وقفے وقفے سے مزید برفباری کا امکان ہے۔بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد شہروں میں بھی سردی شدت اختیار کر گئی ہے، مظفرآبادشہر میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔