سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان نے بھارتی ٹینس ٹیم،آفیشلزاورصحافیوں کو ویزے جاری کردئیے

نئی دہلی (پی پی آئی)نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردئیے ہیں۔جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنایقینی ہوگیا ہے۔7 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دہلی سے اسلام آبادپہنچے گی، اس کے علاوہ 5 آفیشلز بھی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد آئیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے کوریج کے لیے چند بھارتی صحافیوں کو بھی ویزا جاری کردیے گئے ہیں، پاکستان اور بھارت ڈیوس کپ ٹائی میں 3 اور4فروری کو آمنے سامنے ہوں گے۔