آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کا بیس بال میں قسمت آزمائی کا فیصلہ

سڈنی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر امریکی بیس بال ایونٹ میں قسمت آزمائی کریں گے ۔ڈیوڈ وارنر کے منیجر ٹونی کونلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں ہونے والے بیس بال ایونٹ میں شرکت کے لئے وارنر ٹرائلز میں شرکت کریں گے ۔ ٹونی کا مزید کہنا تھا کہ ٹرائلز میں بہترین پرفارمنس کے بعد وارنر ایونٹ میں شرکت کے تمام آپشن پر غور کریں گے ۔

Next Post

حکومت نے چیئرمین پیمرا کی بحالی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

Wed Dec 18 , 2013
اسلام آباد: حکومت نے چیئرمین پیمرا کی بحالی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ وزارت اطلاعات کی طرف سے چیئرمین پیمرا چوہدری رشید کی بحالی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیاہے، چیئرمین پیمرا کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحال کیا تھا، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پیمرا کی تقرری قواعد وضوابط کے برعکس […]