اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،جامشورو سے دہشت گرد گرفتار

 حیدرآباد (پی پی آئی)سی ٹی ڈی نے عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اور جامشورو میں کارروائی کرکے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق  کالعدم تنظیم کے دہشتگرد سے خطرناک بارودی مواد برآمد ہوا، اس کے علاوہ ڈیٹونیٹر اور بال بیرنگ بھی برآمد ہوئے، پی پی آئی کے مطابقریاست مخالف پمفلٹس اور بینرز بھی قبضے میں لئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق گرفتار دہشتگرد  انتخابات کے روز تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی  مزید تفتیش جاری ہے۔