کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقوں جمشیدکوارٹراوراورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران پولیس نے تین ڈاکوؤں کو حراست میں لیا جن کے نام بتانے سے حکام نے گریز کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے،موبائل فونز موٹرسائیکلیں اوراسلحہ برآمد ہوہے نیز پوچھ گچھ کے نیتجے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں
Next Post
کراچی میں کالعدم تنظیم کا بین الصوبائی ٹارگٹ کلرودہشت گرد گرفتار
Sat Jan 27 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ے پی آئی بی کالونی پولیس نے ایک مقابلہ کے دوران کالعدم تنظیم کے بین الصوبائی ٹارگٹ کلرودہشت گرد مقصود پٹھان ولدعبدالکریم گرفتارکرلیاگیا،ملزم کے کرمنل ریکارڈ کیمطابق وہ2005 میں ایم کیو ایم کے کارکن آصف کی ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ہوا،2014 میں دہشت گردی کیمقدمات میں CTD پولیس […]
