پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران وفاقی وزرا اورسرکاری افسران کے غیرملکی دورے منسوخ

اسلام آباد(پی پی آئی)عام انتخابات 2024 کے دوران نگران وفاقی وزرا اورسرکاری افسران کے غیرملکی دورے منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے غیرملکی دورے منسوخ کرنے کی منظوری دی ہے، وزرا، افسران اورخودمختاراداروں کے حکام کے اجازت نامے بھی منسوخ کیے گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہیکہ انتخابات اورنئی حکومت کی تشکیل تک کوئی بھی غیرملکی دورہ نہیں کریگا،کابینہ ارکان سرکاری افسران اورحکام نجی غیرملکی دورہ بھی نہیں کر سکتے۔اس کے علاوہ وزرا اوروفاقی سیکرٹریز کے جاری اجازت نامے بھی منسوخ کرنے کا حکم دیا  گیاہے۔