پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں بارشوں کے باوجود پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک بھر میں بارشوں کے باوجود پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔۔ترجمان موٹروے پولیس نے کہا کہ شدید دھند کے باعث موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے اس لیے شہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں۔پی پی آئی کے مطابق  صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں۔ ڈرائیونگ کے دوران آگے اور پیچھے دھند والی لائٹس کا استعمال کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں نیز تیز رفتاری سے پرہیز کریں۔