پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 آنے والا دور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا ہے:پرویز خٹک

نوشہرہ(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز  کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آنے والا دور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا ہے۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا مشن غربت کا خاتمہ نہیں بلکہ غریب کو غریب تر بنانا تھا اور سابق حکومتوں نے قرضے لے کر ملک کا خانہ خراب کیا۔ پی پی آئی کے مطابق پرویز خٹک نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بھاری مینڈیٹ دیا لیکن عمران خان نے پختونوں کے مینڈیٹ کی توہین کی۔