خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں لسانی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی(پی پی آئی)سی ٹی ڈی کے شعبہ تفتیش نے چھاپہ مار کر لسانی بنیادوں پر متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم  عاطف کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نے شارع نورجہاں کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔سی ٹی ڈی نے اس سے قبل عاطف کے قریبی ساتھی فہد کو صدر سے گرفتارکیا تھا۔سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم فہد کا والد بھی لسانی قتل کے الزام میں جیل کاٹ رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  ملزم عاطف سے تفتیش کی جارہی ہے اورمزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔