خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اڈیالہ جیل کو نشانہ بنانے کی دھمکی، کال کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی(پی پی آئی)اڈیالہ جیل کو نشانہ بنانے کی دھمکی آمیز کال کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔جیل انتظامیہ کو نامعلوم نمبر سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی، جس میں اگلے تین روز میں جیل پر حملے کی دھمکی دی ہے۔جیل انتظامیہ کو کال موصول ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس کو آگاہ کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ  دھمکی آمیز کال اڈیالہ جیل کے آفیشل نمبر پر کی گئی۔ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ دھمکی آمیز کال کے بعد جیل کی سکیورٹی کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ جیل کے گرد نواح میں سکیورٹی کو بڑھا کر 8 مقامات پر ناکے قائم کر دیئے گئے ہیں اور ایلیٹ فورس کے 5 سیکشن بھی مسلسل پٹرولنگ پر ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  اڈیالہ جیل میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، فواد چودھری اور پرویز الٰہی بھی قید ہیں۔