اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری آج جیکب آباد پہنچیں گے

جیکب آباد (پی پی آئی) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2فروری کو جیکب آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔  پی پی آئی کے مطابق  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2فروری کو جیکب آباد کے نمائش گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پیپلز پارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کے جلسے کو کامیاب کرنے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔