اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں تعلیمی ادارے6 سے 9فروری تک بندرہیں گے

لاہور(پی پی آئی) پنجاب حکومت کی طرف تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے سکول کالجز اور یونیورسٹیاں الیکشن کی وجہ سے 6 فروری سے 9 فروری تک بند رہیں گی جبکہ 5 فروری کو کشمیر ڈے کی بھی چھٹی ہو گی،پی پی آئی کے مطابق  صوبائی حکومت نے ا سکولوں کے موجودہ اوقات کار جو کہ صبح ساڑھے 9 بجے سے ہیں کو 3 فروری تک برقرار رکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔