متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم حجاب منایا گیا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حجاب جمعرات کو منایا گیا،ملک بھر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات منعقد کی گئیں جن میں حجاب کی اہمیت، افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  تمام بڑے شہروں میں خصوصی سیمینارز اور کانفرنسز کا بھی اہتمام کیا گیا۔