متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کل میرپورخاص میں جلسہ سے خطاب کرینگے

میرپورخاص(پی پی آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہفتہ 3فروری کو میرپور خاص میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ گاما اسٹیڈیم میرپور خاص میں جلسہ عام کی تیاریاں جاری ہیں، پی پی آئی کے مطابق اسٹیڈیم میں جلسہ کے شرکاکے بیٹھنے کے لیے 30ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی۔