شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن عمران کی ہدایت پر ملتوی

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کر دئیے گئے۔ الیکشن بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کئے گئے۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواران اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ سکتی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کیا تھا جس کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری کو منعقد کروائے جانے تھے۔