ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بونیر میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی

بونیر(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے امبیلہ چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ جنہیں علاج اور پوسٹمارٹم کیلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان کی گرفتاری اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔۔