ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قاتلانہ حملہ میں زخمی پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقارعلی شاہ کراچی منتقل

میرپورخاص (پی پی آئی)پی پی کے سابق رکن سندھ اسمبلی  اورپی ایس 46 سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار سید ذوالفقار علی شاہ جو میرپورخاص میں سمن گوٹھ بائی پاس کے مقام پر قاتلانہ حملہ میں زخمی ہو گئے تھے اب روبہ صحت ہیں  اور ابتدائی طبی امداد کے بعدحیدر آباد پھر کراچی منتقل کردیا گیاہے۔قریبی ذرائع کیمطابق انکی حالت میں بہتری آرہی ہے، پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کے واقع پر چئیرمین بلاول بھٹو نے افسوس کا اظہارکرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اورعوام سے ذوالفقار علی شاہ کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملہ پرقانونی کاروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔