ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ارشد شریف کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف شہید کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ٹوئٹ، انٹرویو یا بیان کے تناظر میں درج کئے گئے تمام مقدمات کا ریکارڈ پیش کریں، یہ تمام مقدمات سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلوں کی روشنی میں کیسے درست ہیں؟۔ پی پی آئی کے مطابق تحریری حکمنامے کے مطابق عدالت نے فریقین سے دلائل طلب کر لئے، کیس کی آئندہ سماعت 14 فروری کو ہوگی۔