ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 چنیسر گوٹھ میں صورتِحال ابتر، الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا:رؤف صدیقی

کراچی(پی پی آئی)سابق صوبائی وزیر اورایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ ضلع وسطی سے کوئی دوسری جماعت نہیں جیت سکتی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ چنیسر گوٹھ میں ابتر صورتِ حال ہے، الیکشن کمیشن پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔  پی پی آئی کے مطابق رؤف صدیقی کا کہنا تھا کہ پولنگ بوتھ کی تعداد میں اضافے پر اعتراض اٹھائے ہیں، کمیونٹی ہال کو پولنگ اسٹیشن بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی امیدواروں کو تو ان کے اپنے علاقے کے لوگ بھی نہیں جانتے۔