ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاورمیں پولیس یونیفارم پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والا ملزم گرفتار

پشاور(پی پی آئی) پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے مسلح ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے گرفتار کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا تھا۔ ملزم سے اسلحہ اور میگزین برآمد کرنے کے بعد ملزم کو تھانہ ٹاؤن منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔