جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت بلتستان میں نمونیا،خسرہ نے خطرناک رخ اختیار کر لیا

گلگت(پی پی آئی)گلگت بلتستان میں نمونیا اور خسرہ نے خطرناک رخ اختیار کر لیاہے،چلاس،استور سمیت مختلف شہروں اور قصبوبوں میں درجن بھر سے زائد اموات کی اطلاعات ہیں نیز درجنوں بچے نمونیا اور خسرہ کا شکار ہو کر گلگت کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے لئے سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ والدین بروقت بچوں کو ہسپتالوں میں نہیں لا رہے ہیں بلکہ جب بچے بیماری کی آخری سٹیج پر ہوتے ہیں اس وقت لانے سے ڈاکٹروں کی تمام تر کوششیں ناکام ہو جاتی ہیں.ڈاکٹروں کے مطابق بچوں کو شدید ٹھنڈ میں گھروں سے باہر نہ نکلنے دیا جائے. گرم ملبوسات اور گرمی پہنچانے والی خوراک بچوں کو دی جائے تاکہ وہ ان وبائی بیماریوں کا مقابلہ کر سکیں بیمار ہونے پر بروقت ہسپتال لایا جائے.۔