کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یو ایس اوپن:نواک جوکووچ اور اینڈی مرے چوتھے راو

نیویارک:  یو ایس اوپن میں عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ اور اینڈی مرے چوتھے راو¿نڈ میں پہنچ گئے جبکہ سرینا ولیمز نے کوارٹر فائنل میں سیٹ پکی کر لی۔ٹینس سیزن کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم میں زبردست مقابلے جاری ہیں۔ ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ نے پرتگالی حریف کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔ جوکووچ چھ صفر، چھ دو اور چھ دو سے جیت کر چوتھے راو¿نڈ میں پہنچ گئے۔ برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے جرمن مدمقابل کو زیر کیا۔ ویمن سنگلز میں عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے برتری دکھاتے ہوئے اپنی ہی ہموطن امریکی کھلاڑی کو زیر کر دیا۔ دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز نے چھ چار اور چھ ایک سے کامیابی اپنے نام کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔