’کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘، صدر عارف علوی کا بیان

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن نتائج کے موقع پر صدر مملکت نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہیکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔

Latest from Blog