بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی  شکست سے دلبرداشتہ، پارٹی عہدے سے مستعفی

پشاور(پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر میں اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔