بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں

لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان جاتی امرا میں ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران عام انتخابات 2024 کے نتائج اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔’پی پی آئی کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقتا میں سلمان شہباز بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران نوازشریف اور شہبازشریف نے الیکشن کے نتائج اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی۔