بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے، شیری رحمٰن

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے, الیکشن کے نتائج میں تبدیلی کامطلب اچھے سے سمجھتے ہیں.انہوں نے کہا کہ لاہور کے ووٹرز نے ہمیں بہت پیار دیا، ہم ہائی کورٹ گئے لیکن دروازہ نہیں کھلا،جب انٹرنیٹ بند ہوا تو پریشانی ہونے لگی، ایپ بندہوئی توہم فوری الیکشن کمیشن پہنچے۔شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے, الیکشن کینتائج میں تبدیلی کامطلب اچھے سے سمجھتے ہیں۔