بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہماری جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے:شیر افضل مروت

 لکی مروت(پی پی آئی)  تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت  نے واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ  دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔ہماری جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔  میں اور کارکنان انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف لکی مروت کے ڈی آر او دفتر کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔شیر افضل مروت نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی ٓراو) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 کے نتائج  فوری جاری کریں۔ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کیے جائیں گے۔