سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برطانیہ نے پاکستان کے انتخابات میں شفافیت سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا

لندن(پی پی آئی)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان کے انتخابات میں شفافیت سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا اور کہا کہ افسوس ہے تمام جماعتوں کو باضابطہ طور پر حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بعض رہنماوں کو روکنے اور انتخابی نشان نہ دینے کیلئے قانونی ضوابط استعمال کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ  پولنگ کے دن انٹرنیٹ کی بندش کو نوٹ کیا ہے۔ نتائج کے اعلان میں تاخیر اور گنتی میں بے ضابطیگیاں بھی نوٹ کی ہیں۔  بنیادی انسانی حقوق، معلومات تک رسائی اور قانون کی حکمرانی برقرار رکھی جائیں۔مداخلت سے پاک، آزاد، منصفانہ اور شفاف عدالتی نظام کی کوشش کی جائے۔پی پی آئی کے مطابق  ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔