سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب پولیس سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ، میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام

میانوالی (پی پی آئی)میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملہ کے بعدپنجاب پولیس کی سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ دے دیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق میانوالی میں پنجاب پولیس نے قبول خان چیک پوسٹ پر رات گئے بار ہ سے تیرہ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ترجمان پنجاب پولیس کیمطابق  12سے 13 دہشت گردوں کاقبول خان چیک پوسٹ میانوالی پرحملہ کیا،دہشت گردوں نے جدید اسلحہ سے شدید فائرنگ کی لیکن وہاں تعینات اہلکاروں نے حملہ ناکام بنا دیا، پولیس کی بھرپور فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔اسی حوالے سے آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری ہے۔