سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس بدھ کو اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا فضل الرحمان نے 14 فروری کو اسلام آباد میں طلب کرلیاہے۔ اجلاس میں انتخابی نتائج کو سامنے رکھ کر مستقبل کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔