شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے 4 حلقوں کے نتائج کوچیلنج کردیا

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی کے امیدواروں نے صوبائی اسمبلی سندھ کے 4 حلقوں کے نتائج کو چیلنج پی ایس 104 کے نتائج کو جماعت اسلامی کے امیدوارجنید مکاتی نے چیلنج کیا ہے، اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے تھے۔پی ایس 123سے جماعت اسلامی کے امیدوار محمد اکبرنے انتخابی نتائج چیلنج کر دیے، جبکہ پی ایس 124 سے جماعت اسلامی کے امیدوار محمد احمد نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پی ایس 126 سے جماعت اسلامی کے امیدوار نصراللہ نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا ہے، اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد افتخار عالم کامیاب ہوئے ہیں۔