ہرارے: زمبابوین ڈومیسٹک کرکٹ لیگ کا آغاز 10فروری سے ہوگا ۔زمبابوین کرکٹرز نے معاوضوں کی ادائیگی کے تنازعے پر دو ماہ سے ہڑتال کی ہوئی تھی ۔ بورڈ نے کھلاڑیوں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ایونٹ کے افتتاحی روز تنخواہوں سمیت تمام واجبات ادا کردیے جائیں گے ۔
Fri Feb 7 , 2014
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ بگ تھری منصوبہ اگر فائدہ مند ہے تو پاکستان حمایت کرے۔ اگر منصوبہ سود مند نہیں توپاکستان سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر آئی سی سی ایونٹ کا بائیکاٹ کردے۔ ایک انٹرویو کے دوران راشد لطیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو […]