خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے این ایف کی کارروائیاں،340 کلومنشیات برآمد،2 ملزمان گرفتار

کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے پانچ کارروائیوں کے دوران 340 کلومنشیات برآمد کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتارکرلیے۔ پی پی آئی کے مطابق  اے این ایف کی جانب سے یہ کارروائیاں پشاور، گوادر، نوشہرہ اور جروبی، زخہ خیل میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 207 کلو چرس،127کلو افیون برآمد کرلی گئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کے دوران4 کلو ہیروئن،2 کلو آئس بھی برآمد کی گئی، گرفتار ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کیتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔