شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہائیکورٹ، سیشن کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ، سیشن کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی پی آئی کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے کیس کی سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر  نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالت کے احاطے سے کسی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا، جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہاکہ ہائیکورٹ، سیشن کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے سے کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا جائیگا۔