سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت ابراہیم خان مرحوم کی بیوہ کراچی میں انتقال کر گئیں

کراچی(پی پی آئی) پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت ابراہیم خان مرحوم (شاہ پور چاکر)کی بیوہ اور رضوان خان، حاجی عمران خان، عدنان خان کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق محبان گوڑیانی فورم کی سپریم کونسل کے ارکان الطاف خان مجاہد،خالد حمید خان رکن ایگزیکٹو کمیٹی عبدالقادر خان،فہیم خان با با و دیگر نے لواحقین سے اہظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے