بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رواں سال کی دوسری پولیو مہم 26 فروری سے شروع ہوگی

کراچی(پی پی آئی)2024 کی دوسری سات روزہ پولیو مہم کا آغاز 26 فروری سے ہوگا۔ پولیو کے سیوریج سمپلز پازیٹو آنے پر دوبارہ پولیو مہم شروع کی جارہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ملک گیر مہم میں دائمی معذوری سے بچانے کیلئے گھر گھر جاکر پولیو ورکر پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔۔