بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر پگارا کی اپیل پرجی ڈی اے کے تحت

حیدرآباد(پی پی آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کی جوکال دی ہے اس کے تحت پہلے مرحلے میں 16فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر دھرنا دیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق جی ڈی اے  نے پی پی مخالف تمام حلقوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں تاکہ موثر اور بھرپور احتجاج کیا جاسکے۔