جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پی پی آئی)جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا فضل الرحمان نے 14 فروری کو اسلام آباد میں طلب کرلیاہے۔ اجلاس میں انتخابی نتائج کو سامنے رکھ کر مستقبل کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

Latest from Blog