پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 الیکشن نتائج مسترد،جی ڈی اے کے تحت

جام شورو(پی پی آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کی جوکال دی ہے اس کے تحت پہلے مرحلے میں 16فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر دھرنا دیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق جی ڈی اے  نے پی پی مخالف تمام حلقوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں تاکہ موثر اور بھرپور احتجاج کیا جاسکے۔