100اور1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

کراچی(پی پی آئی)اور1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق 100روپے والے انعامی بانڈ زکا پہلا انعام7 لاکھ روپے جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپے کاہے۔

Next Post

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں یکایک اضافہِ

Wed Feb 14 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں یکایک بڑھی ہیں جس کی وجہ موسم گرما سے قبل  مانگ میں اضافہ بتایا جارہا ہے۔ سولر پینلز کی قیمت 75 ہزار روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔۔ پی پی آئی کے مطابق سولر پینلز کی بڑھتی […]