پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیل ملز کی اراضی پر ایکسپورٹ زون بنانے کا فیصلہ، سندھ حکومت بھی رضامند

کراچی(پی پی آئی)سندھ کی حکومت بھی پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قیام متفق ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے چیف سیکریٹری سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ گرانٹ/لیز کے مقصد میں تبدیلی کے لیے صوبائی کابینہ سے مطلوبہ منظوری حاصل کریں تاکہ وزارت صنعت و پیداوار مختص اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون  کا منصوبہ شروع کر سکے۔ پی پی آئی کے مطابق اسٹیل ملز پر اس وقت 102 ارب روپے بنیادی اور 48 ارب روپے سود کی مد میں واجب الادا ہیں۔