پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں خسرہ کے کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافہ

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں خسرہ  کا شکار بچوں کی تعداد تشویش ناک حد تک بڑھی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ میں گزشتہ سال خسرہ کے 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔محکمہ صحت کادعویٰ ہے کہ پانچ سال سے کم عمر کے ساڑھے تین لاکھ سے زائد بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ویکسی نیشن گزشتہ سال کی گئی تھی لیکن یہ بیماری چونکہ ایک سے دوسرے بچے کو لگتی ہے اسلئے اس میں پھیلاؤ دیکھا جارہا ہے۔